ابنا: گذشتہ روز ہونے والے ان مظاہروں میں بحرین کے انقلابی عوام نے آل خلیفہ کی تشدد آمیز پالیسیوں کی مذمت کی اور سیاسی قیدیوں کی رہائي کا مطالبہ کیا۔ ملت بحرین نے آل خلیفہ کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خاتمے کا مطالبہ بھی کیا۔ واضح رہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے متعدد رپورٹوں میں کہا ہے کہ آل خلیفہ وسیع پیمانے پر انسانی حقوق پامال کررہی ہے۔
.......
/169